اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

حکومت عالمی ایجنڈے کے تحت مدارس و مساجد کو سرکاری کنٹرول میں لے رہی ہے،تحریک تحفظ مساجدومدارس کا تہلکہ خیز دعویٰ ، دھرنے کی دھمکی بھی دے دی

datetime 13  فروری‬‮  2021

حکومت عالمی ایجنڈے کے تحت مدارس و مساجد کو سرکاری کنٹرول میں لے رہی ہے،تحریک تحفظ مساجدومدارس کا تہلکہ خیز دعویٰ ، دھرنے کی دھمکی بھی دے دی

راولپنڈی (آن لائن)تحریک تحفظ مساجدومدارس نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ایک عالمی ایجنڈے کے تحت مدارس و مساجد کو سرکاری کنٹرول میں لے رہی ہے ہم اسلامی شعائر کے خلاف ایسے کسی منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،یکم مارچ کوکچہری چوک راولپنڈی میں مظاہرہ ہوگااگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پارلیمنٹ ہائوس… Continue 23reading حکومت عالمی ایجنڈے کے تحت مدارس و مساجد کو سرکاری کنٹرول میں لے رہی ہے،تحریک تحفظ مساجدومدارس کا تہلکہ خیز دعویٰ ، دھرنے کی دھمکی بھی دے دی

پولیس نے لیگی رہنماؤں کے ہمراہ مسلح سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

پولیس نے لیگی رہنماؤں کے ہمراہ مسلح سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا

وزیرآباد(آن لائن)سٹی پولیس وزیرآبادنے (ن) لیگ کے رہنماؤں کے ہمراہ اسلحہ بردار سیکیورٹی گارڈ کے لائسنس چیک کر نے کے لیے انہیں حراست میں لے لیا۔ لائسنس چیک کر نے کے بعد رہا کر دیا۔ سیکیورٹی گارڈ (ن) لیگ کے قائدین کے ہمراہ طلال چوہدری کے جلسہ میں شرکت کے لئے سوہدرہ جارہے تھے۔ حاجی… Continue 23reading پولیس نے لیگی رہنماؤں کے ہمراہ مسلح سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا

مریم نواز کے جلسے میں شرکت کرنیوالے 20 بڑے ناموں کیخلاف الیکشن کمیشن کا ایکشن

datetime 13  فروری‬‮  2021

مریم نواز کے جلسے میں شرکت کرنیوالے 20 بڑے ناموں کیخلاف الیکشن کمیشن کا ایکشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مریم نواز کی ڈسکہ میں ریلی میں شریک 20 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کے دوران مریم نواز کے جلسے اور ریلی میں شرکت کرنے والے ن لیگ کے 20 اراکین اسمبلی… Continue 23reading مریم نواز کے جلسے میں شرکت کرنیوالے 20 بڑے ناموں کیخلاف الیکشن کمیشن کا ایکشن

نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاک فوج کی تھر کے ریگستان میں روایتی جنگی مہارتوں پر مبنی جیدارالحدید مشقیں

datetime 13  فروری‬‮  2021

نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاک فوج کی تھر کے ریگستان میں روایتی جنگی مہارتوں پر مبنی جیدارالحدید مشقیں

راولپنڈی(آن لائن)صحرائے تھر میں کراچی کور کی فوجی مشقیں “جیدار الحدید“ جاری ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کے دوران کراچی کور کے بکتر بند دستوں نے تھر میں ٹیکٹیکل ڈرلز اور پروسیجرز کا مظاہرہ کیا۔ 28 جنوری سے شروع ہونے والی مشقیں چار ہفتے جاری رہیں گی۔ “سیسہ پلائی دیوار” کے نام سے… Continue 23reading نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاک فوج کی تھر کے ریگستان میں روایتی جنگی مہارتوں پر مبنی جیدارالحدید مشقیں

ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم،عدالت نے اعلامیہ جاری کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم،عدالت نے اعلامیہ جاری کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان بھر کی تمام ضلعی عدالتوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کی ہدایت کی روشنی میں بلوچستان بھر کی تمام ضلعی عدالتوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم کر دی… Continue 23reading ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم،عدالت نے اعلامیہ جاری کر دیا

آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ، نواز شریف کو اِن ہاؤس تبدیلی کے لئے قائل کر لیا، تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے رابطے کا بھی فیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2021

آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ، نواز شریف کو اِن ہاؤس تبدیلی کے لئے قائل کر لیا، تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے رابطے کا بھی فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لانگ مارچ کے معاملے پر انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطوں میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے ن لیگ کو ان ہاؤس تبدیلی کے لئے قائل کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ، نواز شریف کو اِن ہاؤس تبدیلی کے لئے قائل کر لیا، تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے رابطے کا بھی فیصلہ

وزیراعظم نے پارٹی ورکرز کی بات سن لی، پی ٹی آئی نے بلوچستان سے سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس لے لیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

وزیراعظم نے پارٹی ورکرز کی بات سن لی، پی ٹی آئی نے بلوچستان سے سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس لے لیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا بلوچستان سے سینیٹ کے امیدوارعبدالقادر کا نام واپس لیکر دیرینہ کارکن سید ظہور آغا کو دینے کا فیصلہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈاکٹر شہباز گل نے ہفتہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ عبدالقادر صاحب سے واپس لے کر ظہور آغا… Continue 23reading وزیراعظم نے پارٹی ورکرز کی بات سن لی، پی ٹی آئی نے بلوچستان سے سینٹ کا ٹکٹ عبدالقادر سے واپس لے لیا

پٹرول 16 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

datetime 13  فروری‬‮  2021

پٹرول 16 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری 30 روپے فی لیٹر لیوی پر تیارکی… Continue 23reading پٹرول 16 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے لیے 20 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے 20 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے، جس کے مطابق حکمران جماعت نے خیبرپختوخوا سے 10 امیدواروں، پنجاب سے 5، سندھ اور اسلام آباد سے… Continue 23reading تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی