علی حیدر گیلانی ویڈیو سکینڈل، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی، سماعت (آج) منگل کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے درخواست (آج) منگل کو سماعت کیلئے مقرر کر دی،تحریک انصاف کے فرخ حبیب، ملیکہ بخاری اور کنول شوذب نے الیکشن… Continue 23reading علی حیدر گیلانی ویڈیو سکینڈل، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنادی