جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

درسی کتب میں غلط پاکستانی نقشہ شائع کرنے پربھاری جرمانہ و قید کی سزا

datetime 16  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)درسی کتب اور تدریسی مواد میں پاکستان کا سرکاری نقشہ شامل ہوگا، غلط نقشہ شائع کرنے والے کو 5سال تک کی قید یا 50لاکھ روپے یا دونوں کی سزا ہو سکتی ہے۔پرائیویٹ ایجوکیشنل ریگولیرٹری اتھارٹی (پیرا) نے تمام نجی تعلیمی اداروں کو پاکستان کا سروے آف پاکستان سے تصدیق شدہ سرکاری نقشہ استعمال کر نے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ درسی کتب اور تدریسی مواد

میں صرف پاکستان کا سرکاری نقشہ ہی شامل کیا جائے۔پیرا نے کہا کہ اساتذہ اور طلبا میں پاکستان کے سرکاری نقشے کے بارے میں آگاہی کو فروغ دیا جائے، پارلیمنٹ نے سروینگ اینڈ میپنگ (ترمیمی) بل 2020 منظور کرلیا ہے، اور پاکستان کا سرکاری نقشہ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے، غلط نقشہ شائع کرنے والے کو 5 سال تک کی قید یا 50لاکھ روپے یا دونوں کی سزا ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…