اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف سے معافی مانگ لو عوام اور پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں گے، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 16  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (آن لائن)ایم پی اے اور مسلم لیگ ن کے راہنما چودھری منیب الحق نے کہا ہے کہ وزارتیں تبدیل کرنے سے پاکستان نہیں چل سکتا نواز شریف سے معافی مانگ لو عوام اور پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوںنے اوکاڑہ میڈیا سنٹر کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جس کی قیادت وحید آرائیں کر رہے تھے چودھری منیب الحق نے کہا ہے کہ عمران نیازی ٹولہ نے وزارتوں میں کرکٹ کی طرح اچھل کود اور تبدیلیوں کو نہ تھمنے

والا سلسلہ شروع کر رکھا ہے لیکن اس کے باوجود ملک چل نہیں رہا کیوںکہ ملک چلانے کے لئے ویژن او رٹیم کی ضرورت ہوتی ہے جو موجود ہ حکمرانوں کے پاس نہیں ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف سے معافی مانگ لی جائے تو وہ اس ملک کو نہ صرف چلا دیں گے بلکہ دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت کی صف میں کھڑا کر دیں گے جس سے عوام اور پاکستان کے حالات بہتر سے بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…