جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

اپریل میں برفباری ۔۔۔ رمضان المبارک میں پاکستانیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

datetime 18  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، خیبر پختون خوان سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ، استور میں وقفے وقفے سے بارش کے ساتھ برف باری کا سلسلہ جاری رہا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح

میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ سوات،لوئر دیر،باجوڑ ، مالاکنڈ سمیت دیگر کئی علاقوں میں بھی بارش ہو ئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے جبکہ چند مقامات پر ژا لہ باری کا بھی امکان ہے۔ادھر خیبر پختون خوا کے کچھ شہروں میں بارش سے موسم کافی بہتر ہو گیا جبکہ گلگت بلتستان میں استور میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری جاری رہی۔چلاس شہر اور گرد و نواح میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا ہے، بابو سر ٹاپ، نانگا پربت کے پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت برقرار رہی،سوات، لوئر دیر، باجوڑ، مالا کنڈ سمیت دیگر کئی علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے، اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…