جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

مراد سعید نے وزیراعظم کی نئی پیشکش ٹھکرا دی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )فواد چودھری کو وزیر اطلاعات بنانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے مراد سعید کو اطلاعات کا قلمدان دینے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم مراد سعید نے وزیر اعظم کی نئی پیشکش ٹھکرا دی اور

وزارت اطلاعات کی زمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مراد سعید نے شکوہ کیا کہ پی ایم صاحب بہتر ہو گا، میں ایم این اے ہی رہوں۔وزیر اعظم نے مراد سعید کے انکار پر فواد چودھری کو یہ اہم زمہ داری دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…