جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا،تھپڑوں کی بارش ،فائرنگ قیمتی جانی نقصان ،4زخمی ہسپتال منتقل، علاقے میں کشیدگی

datetime 17  اپریل‬‮  2021 |

میر علی( آن لائن ) شمالی وزیر ستان کی تحصیل میر علی میں پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑے اور فائرنگ سے 2شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں پی ٹی آئی کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے جس کے بعد ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی ،ملزمان کی فائرنگ سے

دو افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔جاں بحق والے ایک شخص کی شناخت عصمت اللہ کے نام سے ہوئی ، جبکہ دوسرے شخص کی ابھی تک شناخت نہیں کی جا سکی۔ ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے جھگڑے کے دوران 4 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں ضیا الرحمان، واسد اورحامدعزیز شامل ہیں جنہیں منتقل کردیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…