جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نجی کالج کے پرنسپل اور ایڈمنسٹریٹر کی 3 روز تک طالبہ سے زیادتی

datetime 15  اپریل‬‮  2021 |

مظفرگڑھ (این این آئی) مظفرگڑھ میں نجی پیرامیڈیکل کالج میں زیرتعلیم طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے پرنسپل اور ایڈ منسٹریٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ طالبہ نے الزام عائد کیا کہ کالج پرنسپل، ایڈمنسٹریٹر نے3روز تک میرے ساتھ زیادتی کی ہے۔

طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزمان اپنے خلاف کارروائی سے روکنے کے لیے بلیک میل کرتے رہے۔پولیس کے مطابق واقعہ 8 اپریل کا ہے، 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی،پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کروالیا ہے، مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…