وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو جہانگیر ترین کے معاملے پر بات کرنے سے روک دیا

15  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے بیک ڈور ابطے کرانے میں کامیاب ہوگئے ،وزیر اعظم عمران خان نے پہلے مرحلے میں فوری طور پر پارٹی رہنمائوں کو جہانگیر ترین کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ،ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین اور عمران خان کے قریبی رفقاء نے دونوں رہنمائوں کے رابطے کرانے میں اہم کردار ادا کیا اور مشورہ دیا ہے کہ صلح کی طرف بڑھا جائے ،اختلافات سے حکومت

اور پارٹی کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے ،ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ جہانگیر ترین عدالتوں میں اپنا دفاع جاری رکھیں گے تاہم انہیں ضمانت کے طور پر ریلیف دینے کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے ہم خیال گروپ بھی آئندہ چند دنوں میں وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا، دونوں رہنمائوں کے درمیان اختلافات کو ختم کرنے کیلئے جہانگیر ترین کو وزیر اعظم سے ملنے کیلئے بنی گالہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…