جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شاہد خاقان، احسن اقبال )ن (لیگ لندن کے سیاسی ٹارگٹ کلرز واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل آگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021 |

اسلام اباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو ن لیگ لندن کے سیاسی ٹارگٹ کلرز قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماء چوہدری منظور حسین نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال مسلم لیگ

ن لندن کے سیاسی ٹارگٹ کلرز ہیں ، شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس بھیج کر پی ڈی ایم کی ٹارگٹ کلنگ کی ، دوسرے سیاسی ٹارگٹ کلر احسن اقبال ہمیں واٹس ایپ گروپ سے نکال رہے تھے ، جب کہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی اور عومی نیشنل پارٹی کو افہام و تفہیم کی دعوت دی۔انہوں نے کہا کہ سیاسی ٹارگٹ کلرز کو اندرونی کلنگ کا اگلا ٹارگٹ دیا گیا ہے ، شاہد خا قان عباسی بتائیں وہ کس پلان کے تحت لندن گئے تھے؟ جب کہ محمد زبیر کس ڈیل پر عمل درآمد کے لیے گئے تھے؟ بہتر ہے سب خود ہی بتادیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…