خیبرپختونخوا حکومت کا بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ
پشاور(آن لائن) وفاق کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کے بنیادی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کا فیصلہ کیا ہے اور اضافے کااعلامیہ آئندہ ہفتے جاری کئے جانے کے امکانات ہیں ۔ وزارت خزانہ یکم مارچ 2021سے گریڈ 1سے گریڈ 19تک وفاقی ملازمین کے بنیادی تنخواہ میں پچیس فیصد اضافہ کا اعلامیہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ