ایک خاتون کاپروٹوکول چار جانیں لے گیا، چھترول کے حقدار سرکاری پروٹوکول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں،کشمالہ طارق کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (آن لائن) پی ڈی ایم کے نشیمن پر اپنوں نے ہی بجلیاں گرادی ہیں۔ ن لیگ کی باقیات میں سے ایک خاتون کے پروٹوکول کی وجہ سے 4جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔جن کی چھترول ہونی چاہئے وہ سرکاری پروٹوکول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ کشمالہ طارق کوعہدے سے ہٹانے کیلئے صدر پاکستان… Continue 23reading ایک خاتون کاپروٹوکول چار جانیں لے گیا، چھترول کے حقدار سرکاری پروٹوکول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں،کشمالہ طارق کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا تہلکہ خیز دعویٰ