جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس جاوید لطیف کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں جاوید لطیف کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع کر دی۔ عدالت نے لیگی رہنما کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن

جج واجد منہاس نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں جاوید لطیف کی عبوری ضمانت کی سماعت کی۔ لیگی رہنما کے وکیل نے کورونا رپورٹ پیش کرتے ہوے عدالت کو بتایا کہ رپورٹ مثبت آئی جس کے بعد جاوید لطیف نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ رپورٹ درست نہیں لگ رہی، اگر غلط ہوی تو سزا بھی ہو سکتی ہے، جس پر جاوید لطیف کے وکیل نے کہا کہ اسکی تصدیق کروا لی جائے ۔ عدالت نے ہدایت کی کہ کورونا کی دوسری رپورٹ بھی پیش کی جائے۔ عدالت نے سماعت 27 اپریل تک ملتوی کرتے ہوے عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔یاد رہے جاوید لطیف کے خلاف تھانہ ٹاون شپ میں ریاست مخالف بیان بازی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…