’’ علامہ اقبال کے مجسمے کامعاملہ ‘‘ 2 اہم عہدیداروں کو سزا دیدی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )لاہور کے گلشن پارک میں علامہ اقبال کا متنازع مجسمے میں ملوث دو اہم عہدیداروں کا نوکری سے برطرف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سفید چونے اور سیمنٹ سے بنے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مجسمے کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔یہ مجسمہ لاہور… Continue 23reading ’’ علامہ اقبال کے مجسمے کامعاملہ ‘‘ 2 اہم عہدیداروں کو سزا دیدی گئی