پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

بیٹا نہ پیدا کرنے پر سسرالیوں نے 30 سالہ خاتون کو جان سے مار دیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

بیٹا نہ پیدا کرنے پر سسرالیوں نے 30 سالہ خاتون کو جان سے مار دیا

رائے ونڈ /چوہنگ(این این آئی)رائے ونڈ کی رہائشی 30سالہ صباء کو سسرالیوں نے مبینہ طور پربرے سلوک کا نشانہ بناتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ ریلوئے کالونی کی رہائشی 30سالہ صباء کی شادی لاہور گجر پورہ کے رہائشی جہانگیر سے چار سال قبل ہوئی جس… Continue 23reading بیٹا نہ پیدا کرنے پر سسرالیوں نے 30 سالہ خاتون کو جان سے مار دیا

عمران خان کو انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے، مولانا فضل الرحمان کے خلاف بیان پر مولانا عبدالغفور نے وزیراعظم کو جاہل اعظم قرار دیدیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

عمران خان کو انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے، مولانا فضل الرحمان کے خلاف بیان پر مولانا عبدالغفور نے وزیراعظم کو جاہل اعظم قرار دیدیا

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹرمولاناعبدالغفور حیدری نے وزیراعظم عمران خان کو جاہل اعظم قراردیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے جس نے اخلاقیات اور مسلمانوں کی تہذیب ،قرآن وسنت کو ہمیشہ روند ڈالاہے ، پی ٹی آئی نے پاکستان کو لوٹ کر معیشت کو تباہ… Continue 23reading عمران خان کو انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے، مولانا فضل الرحمان کے خلاف بیان پر مولانا عبدالغفور نے وزیراعظم کو جاہل اعظم قرار دیدیا

کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری ضمانت منظور

datetime 2  فروری‬‮  2021

کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد سری نگر ہائی وے سگنل پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزدکشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری ضمانت منظورکر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نےکشمالہ طارق کے بیٹےاذلان کی عبوری ضمانت منظورکی ہے ۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری ضمانت منظور

عمران خان کی تعریف کرنے پر والد نے بیٹی کا رشتہ توڑ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

عمران خان کی تعریف کرنے پر والد نے بیٹی کا رشتہ توڑ دیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے رہائشی نے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرنے پر بیٹی کے سْسرالیوں کو گھر سے نکال کر رشتے سے انکار کر دیا۔فیصل آباد کی تحصیل ماموں کانجن کے رہائشی سہیل کی بیٹی کے سْسرالی رمضان اور اِس کی اہلیہ منگنی کی تاریخ سے متعلق معاملات طے کرنے… Continue 23reading عمران خان کی تعریف کرنے پر والد نے بیٹی کا رشتہ توڑ دیا

گیس کے زائد بلوں پر عوام کی شکایات سن لی گئیں، اوگرا نے اہم ادارے کو ٹاسک سونپ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2021

گیس کے زائد بلوں پر عوام کی شکایات سن لی گئیں، اوگرا نے اہم ادارے کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ہائیڈرو کاربن ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان (ایچ ڈی آئی پی) کو صنعتی اور تجارتی گیس میٹروں کے معائنے کا اختیار دیا ہے جو صارفین کی درخواست پر عمل میں لایا جائے گا۔ مستقبل میں ہونے والے تمام معائنے کو ایچ ڈی آئی پی اور سوئی… Continue 23reading گیس کے زائد بلوں پر عوام کی شکایات سن لی گئیں، اوگرا نے اہم ادارے کو ٹاسک سونپ دیا

ہمارے استعفے ایماندار بندے جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ،بتاتے ہیں استعفے کیا ہوتے ہیں، تھوڑا صبر توکرو! مریم نواز کا وزیراعظم کے استعفوں سے متعلق بیان پر شدید ردعمل

datetime 2  فروری‬‮  2021

ہمارے استعفے ایماندار بندے جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ،بتاتے ہیں استعفے کیا ہوتے ہیں، تھوڑا صبر توکرو! مریم نواز کا وزیراعظم کے استعفوں سے متعلق بیان پر شدید ردعمل

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہمارے استعفے“ایماندار بندے”جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ،سڑک پر کھڑے ہو کر صبح شام اسمبلی کو گالیاں دیتے رہو،پھر اْسی اسمبلی میں آ بیٹھو اور سال بھر کی غیر حاضری کی تنخواہیں اور… Continue 23reading ہمارے استعفے ایماندار بندے جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ،بتاتے ہیں استعفے کیا ہوتے ہیں، تھوڑا صبر توکرو! مریم نواز کا وزیراعظم کے استعفوں سے متعلق بیان پر شدید ردعمل

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 192ملکوں کیلئے پاکستانی ویزہ کو آن لائن کرنے کی منظوری دیدی گئی‎‎

datetime 2  فروری‬‮  2021

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 192ملکوں کیلئے پاکستانی ویزہ کو آن لائن کرنے کی منظوری دیدی گئی‎‎

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 192ملکوں کیلئے پاکستانی ویزہ کو آن لائن کرنے کی سفارشات، نیشنل ایسٹ منیجمنٹ اتھارٹی کے قیام کے لئے مسودہ وزارتِ قانون کو بھجوانے،تصفیے کے متبادل نظام کے حوالے سے قانون کے تحت غیر جانبدار شخصیات پر مشتمل پینل کی تشکیل کی منظوری دیدی، کابینہ… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 192ملکوں کیلئے پاکستانی ویزہ کو آن لائن کرنے کی منظوری دیدی گئی‎‎

زیادتی کیس میں ملوث مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی منظوری دے دی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2021

زیادتی کیس میں ملوث مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے زیادتی کیس میں ملوث مجرموں کو سرعام پھانسی کے بل کی منظوری دے دی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ رحمان ملک نے کہا کہ بچوں کیساتھ برے سلوک میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے جو قابل تشویش ہے، اس… Continue 23reading زیادتی کیس میں ملوث مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی منظوری دے دی گئی

علامہ اقبال کا مجسمہ بنانے اور لگانے والوں پر پوتے منیب اقبال نے چار حرف بھیج دیے

datetime 2  فروری‬‮  2021

علامہ اقبال کا مجسمہ بنانے اور لگانے والوں پر پوتے منیب اقبال نے چار حرف بھیج دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے پوتے منیب اقبال نے اپنے دادا کے مجسمہ بنانے اور لگانے والوں پر لعنت بھیج دی ۔ فیس بک پر انہوں نے اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ مجھے ایسا کرنے والوں پر سخت افسوس اور شدید غصہ آیا ہے ،میں… Continue 23reading علامہ اقبال کا مجسمہ بنانے اور لگانے والوں پر پوتے منیب اقبال نے چار حرف بھیج دیے