دلہن تیار کرنے گھر جانیوالی بیوٹیشن کی عزت لوٹ لی گئی، بیوٹی پارلر کی مالکہ ملوث نکلی
بہائولنگر (این این آئی ) فورٹ عباس میں بیوٹی پارلر کی مالکہ نے دلہن تیار کرنے کے بہانے بیوٹیشن لڑکی کو ایک گھر بھجوایا جہاں اوباش نے اسے بے آبرو کر ڈالااور ساتھی کے ہمراہ ویڈیو بنا کر وائرل کر دی ،پولیس نے بیوٹی پارلر کی مالکہ اور دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر… Continue 23reading دلہن تیار کرنے گھر جانیوالی بیوٹیشن کی عزت لوٹ لی گئی، بیوٹی پارلر کی مالکہ ملوث نکلی