اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

نجی پرائیویٹ سکول سے سیکورٹی گارڈ اور لڑکی سمیت دو لاشیں برآمد

datetime 22  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی ) پتوکی نجی پرائیویٹ سکول سے سیکورٹی گارڈ اور لڑکی سمیت دو لاشیں برآمد پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ سے پسٹل اپنے قبضہ میں لیکر اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کرکے

قانونی کاروائی شروع کردی کرائم سین یونٹ اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردئے ڈی پی او قصور صہیب اشرف نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن عبدالوہاب کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ کیا اس موقع پر پولیس افسران کا کہنا ہے کہ قتل یا خود کشی کی واردات کو ٹریس کرنے کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کی جارہی ہیں لڑکی کی شناخت کیلئے سکول انتظامیہ اور علی شان کے ورثا سے پوچھ گچھ جاری ہے قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے لڑکے کی شناخت علی شان ولد عبدالرشید سکنہ شیخ عماد بعمر 24 سال سے ہوئی علی شان نجی پرائیویٹ سکول میں بطور سکیورٹی گارڈ تعینات تھا جبکہ لڑکی کی شناخت تاحال جاری ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…