جو لوگ صادق سنجرانی کی فتح کا جشن منا رہے ہیں وہ یاد رکھیں ۔۔۔ سینئر صحافی حامد میرنے حکومت کو خبردار کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ صادق سنجرانی کی فتح کا جشن منا رہے ہیں انہیں فتح مبارک ہو لیکن وہ یاد رکھیں کہ سینیٹ میں پی ڈی ایم کی اکثریت ثابت ہو گئی ہے انکے 49 ووٹ ہیں حکومت 48… Continue 23reading جو لوگ صادق سنجرانی کی فتح کا جشن منا رہے ہیں وہ یاد رکھیں ۔۔۔ سینئر صحافی حامد میرنے حکومت کو خبردار کر دیا