بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر اٹھادیا

datetime 13  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر اٹھادیا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے کیوں مقرر نہیں ہوئیں؟،

کیا سپریم کورٹ رجسٹرار کی مرہون منت ہے؟انہوں نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے کا معاملہ اٹھایا، جسٹس عمر عطا بندیال نے انہیں (آج) بدھ کو دلائل دینے کی ہدایت کردی۔سرینا عیسیٰ نے کہا کہ فواد چوہدری نے عدالت کو اسکینڈلائز کیا، لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی و دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کی توہین عدالت کی سزائیں سنائی گئیں۔بینچ کے سربراہ جسٹس عمرعطا بندیال نے جسٹس فائز عیسیٰ کو بدھ کو دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نظرثانی کیس سنیں گے تب تک باقی درخواستیں بھی مقرر ہوجائیں گی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…