گارڈن فائرنگ واقعہ میںانتہائی اہم پیش رفت، ٹک ٹاکرز کا کرمنل ریکارڈ منظر عام پر آگیا ، تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (این این آئی) گذشتہ روز گارڈن میں قتل کئے گئے ٹک ٹاکرز صدام اور ریحان کا کرائم ریکارڈ منظر عام پر آیا ہے جبکہ مسکان نامی خاتون کا منشیات فروشوں سے مبینہ رابطوں کی بھی تحقیقات جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کراچی کے علاقے گارڈن میں قتل ہونے والے ٹک ٹاکرز کے کیس… Continue 23reading گارڈن فائرنگ واقعہ میںانتہائی اہم پیش رفت، ٹک ٹاکرز کا کرمنل ریکارڈ منظر عام پر آگیا ، تہلکہ خیز انکشاف