منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ والے ٹارزن بننے کی کوشش کررہے تھے، بلاول نے ان کی ہوا نکال دی

datetime 12  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ والے ٹارزن بننے کی کوشش کررہے تھے بلاول نے ان کی ہوا نکال دی۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہونے چاہئے،عمران خان خوش قسمت ہیں جنہیں اتنی نالائق اپوزیشن ملی،شیخ رشید نے کہاکہ شوکاز نوٹس

دینا بھی کسی کی تضحیک ہے، پی ڈی ایم دم توڑ چکی،کام تمام ہو چکا ہے، اب یہ آپس میں پھٹیں گے اوران کے حالات اور برے ہوں گے۔انہو ںنے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ مزارعوں جیسا سلوک کیا گیا حکومت کو اپوزیشن سے کو ئی خطرہ نہیں ( ن) لیگ استعفے دینا چاہتی ہے تو دے ہمیں اس سے کو ئی فرق نہیں پڑے گا ۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…