بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا وفاق اور پنجاب میں اعلیٰ بیورو کریسی میں تبدیلی کا فیصلہ،مشاورت مکمل

datetime 12  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے ساتھ ساتھ اعلی بیورو کریسی میں بھی تبدیلیوں کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے مشاورت مکمل کر لی ہے ۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وفاق اور پنجاب کی اعلی بیورو کریسی تبدیل ہو سکتی ہے۔پنجاب میں دو بڑے بیورو کریٹ تبدیل ہو سکتے ہیں

اور تبادلوں کے احکامات آئندہ دو روز میں جاری ہونے کا امکان ہے بیور کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ سے متعلق مشاور ت مکمل کر لی ہے جبکہ وزیراعلی پنجاب کو بیوروکریسی تبدیل کرنے سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی ایم سیکرٹریٹ میں بیوروکریسی کے اعلی سطحی تبادلوں کا بھی امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…