ن لیگ نے پنجاب میں حکومتی کارروائیوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ +این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے کہاہے جو سول افسران حکومت کے آلہ کاربنے ہوئے ہیں وہ ہمارے ریڈار پر ہیں اور ان کی فہرستیں بنارہے ہیں،عمران خان جس ٹرانسپرنسی کی دستاویزات ہاتھ میں پکڑ کر ہمارے خلاف لہراتے تھے اسی نے ان کا منہ کالا کردیا ہے،حکمرانوں نے کرپشن کی… Continue 23reading ن لیگ نے پنجاب میں حکومتی کارروائیوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا