اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان صحافی کی جانب سے فرح خان سے متعلق سوال کا جواب دئیے بغیر آگے چل دئیے جس کی سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہوگئی ۔وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں عمران خان کو فرخ خان سے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دیے بغیر روانہ ہوتے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریس کانفرنس کے بعد جاتے ہوئے ایک صحافی عمران خان سے فرح خان (عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست) سے متعلق سوال پوچھتا ہے تاہم عمران خان نے کوئی جواب نہیں دیا۔ویڈیو میں صحافی نے سابق وزیر اعظم سے ان کے دور میں صحافیوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے بارے میں ان کی رائے بھی پوچھی تاہم پی ٹی آئی چیئرمین نے صحافی کے اس سوال کا جواب بھی دینے سے گریز کیا اور سکیورٹی حصار میں آگے چل دیے۔
عمران خان فرخ خان سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چل دیئے ، ویڈیووائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































