’’براڈ شیٹ اسکینڈل میں اسلام آباد کی اہم ترین شخصیت ملوث نکلیں ‘‘ وزیراعظم اس معاملے کو کیوں دفن کرنا چاہتے ہیں ؟ سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سنیئرصحافی عارف حمید بھٹی نےدعویٰ کیا ہے کہ عمران خان براڈ شیٹ اسکینڈل میں اسلام آباد کی اہم ترین شخصیت ملوث ہے۔ اس لیے عمران خان اس معاملے کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جب اداروں کی رٹ نہیں… Continue 23reading ’’براڈ شیٹ اسکینڈل میں اسلام آباد کی اہم ترین شخصیت ملوث نکلیں ‘‘ وزیراعظم اس معاملے کو کیوں دفن کرنا چاہتے ہیں ؟ سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ