جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ کوتوڑنے والے پی ٹی آئی سے ’’ٹی‘‘ نکلتا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں

datetime 11  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(آن لائن)مسلم لیگ ن کے راہنما چودھری فیاض ظفر نے کہاہے کہ ن لیگ کو توڑنے کے خواب دیکھنے والے اب پی ٹی آئی سے ’’ٹی ‘‘کو نکلتا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں او رشرم و حیاپھر بھی عنقا ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے اوکاڑہ میڈیا سنٹر کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا چودھری فیاض ظفر نے کہا ہے کہ جنر ل مشرف کے دور حکومت سے شور و واویلا کیا جاتا رہا ہے

کہ مسلم لیگ ن سے شہباز شریف الگ ہو کر مسلم لیگ ش بنائیں گے یہ اس خواب کا زور و شور موجودہ سلیکٹڈ میں خوب بڑھا لیکن ابھی تک یہ خواب چکنا چور ہوتا جا رہا ہے تاہم اب پی ٹی آئی سے ٹی یعنی ترین نکل رہے ہیں اور اچھا خاصہ پی ٹی آئی کی گاڑی میں ڈنٹ پڑ رہا ہے اس سارے کے باوجود کسی کے قریب سے بھی شرم وحیا ء نہیں گذری یہ تو ان کے لئے عنقا سے کم نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…