ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مہنگائی کا ایک طوفان آچکا، ایک آنے والا ہے کیونکہ۔۔۔ ایجنسیوں نے وزرا سے متعلق خفیہ رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کردی

datetime 11  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)92نیوز کے پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون الرشیدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن نے جہانگیر ترین کیلئے راستہ نہیں چھوڑا ،شوگر ملز مالکان چینی فروخت نہیں کرتے ، بناتے ہیں جبکہ بروکربیچتے ہیں ،عمران خان کبھی

سیاست نہیں سیکھ سکتے ،ان کے اقتدار میں پاکستان کی معیشت نہیں سنبھل سکتی ، پیپلزپارٹی نے ا گلے الیکشن پر نظررکھی ہوئی ہے وہ ترین کی مدد سے سرائیکی بیلٹ اورسرگودھا پر نظریں جمائے ہوئے ہیں، پی پی سے بات ہورہی تھی لیکن شہلا رضا نے ٹویٹ کر دیا اور معاملہ بگڑ گیا، ٹویٹ کرنے پر انہیں زرداری سے ڈانٹ پڑی،عمران پی ڈی ایم کے اختلافات سے فائدہ اٹھا سکتے تھے لیکن ترین کے پیچھے پڑ گئے اور موقع ضائع کردیا، ہارون الرشید نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین کہتا ہے کہ اعظم خان اور شہزاد اکبر دوریوں کے ذمہ دارہیں لیکن میرے خیال میں کمبی نیشن آئی بی چیف اوراعظم خان ہیں،بہرحال جہانگیرترین اوراس کی ٹھن گئی ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کواب مشورہ دیا جارہاہے کہ عثمان بزدار، آئی بی چیف اور کچھ وزرا کو تبدیل کیا جائے، ایجنسیوں نے رپورٹ دی کہ پی ٹی آئی کے بعض وزرا کرپشن میں ملوث ہیں،مہنگائی کا ایک طوفان آچکا، ایک آنے والا ہے ، عمران خا ن سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ اصلاحات کا آغاز کریں لیکن کچھ نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…