سپریم کورٹ نے وزیراعظم کےسیکرٹری کی جانب سے جمع کروایا گیا خط مسترد کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے بارے کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے سیکرٹری کی جانب سے جمع کروایا گیا خط مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم کے دستخط کیساتھ سیکرٹری خزانہ سے فنڈز سے متعلق واضح جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے وزیراعظم نے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وزیراعظم کےسیکرٹری کی جانب سے جمع کروایا گیا خط مسترد کردیا