وزیراعظم سے جہانگیرترین گروپ کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد کی رواں ہفتے ملاقات کا امکان ،  عمران خان نے حامی بھر لی گئی

11  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف   کے جہانگیر ترین گروپ   کے  اراکین پارلیمنٹ     کی وزیر اعظم عمران خان سے  ملاقات  کیلئے درخواست موصول  ہوگئی ہے ۔درخواست پر 30سے زائد اراکین کے دستخط  موجود ہیں ۔درخواست میں کہا گیا ہے  کہ وزیر اعظم انہیں

ملاقات کیلئے وقت دیں ۔ذرائع کے مطابق چھ سے سات ارکان کے   وفد  کی رواں ہفتے وزیر اعظم عمران خان سے  ملاقات کا امکان  ہے     ۔ذرائع  کے مطابق اس ملاقات میں  تحریک انصاف کے سینئر رہنما   وزیر اعظم عمران خان کو  جہانگیر ترین  کے معاملے پر بات کرینگے  تاکہ انکے تحفظات کو سن کر    معالے کا کوئی مناسب حل نکالا جاسکے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم  کی طرف سے  حامی  بھر لی گئی ہے اور   رواں ہفتہ منگل یا بدھ کو بنی گالا میں  ملاقات  کا عندیہ بھی دیا  گیا ہے ،جہاں مناسب بندوبست کر لیا گیا ہے ،اس حوالہ سے جہانگیر ترین  گروپ کے وفد کو بھی  اطلاع کر دی گئی ہے،  ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…