اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جہانگیر ترین 4دن بعد بڑا کردار کریں گے، حیران کن انکشاف 

datetime 11  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ 4دن بعد جہانگیر ترین بڑا کردار کریں گے۔ اتوار کو پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی پہنچنے والے رحمن ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی آنے والی ہے

جس کے لیے حکومت تیاری کر لے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ایس او پیز پر واقعی عمل درآمد نہیں ہو رہا، عوام جہاں زیادہ ہیں وہاں احتیاط کرنا چاہیئے، پوری دنیا میں ویکسین فری ہے اور ہمارے یہاں کاروبار ہو رہا ہے۔رحمن ملک نے مزید کہا کہ ڈسکہ میں جیت پارلیمانی سیاست کی ہوئی ہے، ڈسکہ میں نون لیگ کی جیت پیپلز پارٹی کے موقف کی فتح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…