بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

شاہ سلمان ملک کو کس سمت لے کر جائیں گے؟

datetime 12  فروری‬‮  2015

شاہ سلمان ملک کو کس سمت لے کر جائیں گے؟

سعودی عرب کے 79 سالہ بادشاہ سلمان نے جنوری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد ملک میں سکیورٹی اور استحکام کا وعدہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا: ’ہم اسی راستے پر چلتے رہیں گے جس پر ریاست کے قیام سے لے کر اب تک قوم چلتی رہی ہے۔‘لیکن وہ کون سا راستہ ہے، محدور اصلاحات کا… Continue 23reading شاہ سلمان ملک کو کس سمت لے کر جائیں گے؟

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما کا ٹیلی فون

datetime 12  فروری‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما کا ٹیلی فون

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما نے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان نصف گھنٹے تک گفتگو ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما کا ٹیلی فون

پاکستان میں استعمال شدہ پلاسٹک سے فیول بنانےکا کامیاب تجربہ

datetime 12  فروری‬‮  2015

پاکستان میں استعمال شدہ پلاسٹک سے فیول بنانےکا کامیاب تجربہ

کراچی : حال ہی میں پاکستانی محققین نے گھریلو کوڑے کرکٹ میں شامل پلاسٹک کو انتہائی جدید طریقے سے ری سائیکل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ طریقہٴ کار پلاسٹک پر مشتمل کوڑے کو جہاں ٹھکانے لگاتا ہے وہاں ماحول دوست بھی ہے۔ پاکستان میں اس طریقہ کار سے متعلق تجربات حسین ابراہیم جمال… Continue 23reading پاکستان میں استعمال شدہ پلاسٹک سے فیول بنانےکا کامیاب تجربہ

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن ، جے آئی ٹی کی رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے : میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

datetime 12  فروری‬‮  2015

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن ، جے آئی ٹی کی رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے : میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

راولپنڈی:  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے حوالے سے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاﺅن کی اس رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے۔میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاﺅن ، جے آئی ٹی کی رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے : میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

قدرت کاکرشمہ حاصل پوررسول آباد کالونی میں ایک بھینس ہاں دوجڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 12  فروری‬‮  2015

قدرت کاکرشمہ حاصل پوررسول آباد کالونی میں ایک بھینس ہاں دوجڑواں بچوں کی پیدائش

چشتیاں: قدرت کاکرشمہ حاصل پوررسول آباد کالونی میں ایک بھینس ہاں دوجڑواں بچوں(کٹااورکٹی)کی پیدائش نے لوگوں کو حیران کردیا لوگ اس حیران کن خبرکوسن کرجوق درجوق اس بھینس اوراسکے دونوں بچوں کودیکھنے کے لئے آتے رہے بھینس کے مالکان ملک خالد جوئیہ اور ملک ساجد جوئیہ نےبتایاکہ ہمارابھینسوں کاباڑہ ہے اورہم نے بھینس کے ہاں… Continue 23reading قدرت کاکرشمہ حاصل پوررسول آباد کالونی میں ایک بھینس ہاں دوجڑواں بچوں کی پیدائش

ذوالفقار مرزا چھوٹے بھائی‘ مزید گالیاں دے لیں: رحمان ملک

datetime 12  فروری‬‮  2015

ذوالفقار مرزا چھوٹے بھائی‘ مزید گالیاں دے لیں: رحمان ملک

کراچی:  پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ ان کی عمر 64برس ہوگئی ہے۔ ذوالفقار مرزا جو باتیں میرے بارے کہہ رہے ہیں‘ میں صرف اتنا کہوں گا کہ وہ مزید گالیاں دے لیں‘ ذوالفقار مرزا چھوٹے بھائی ہیں کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔

الیکشن کمیشن، سینٹ الیکشن کے امیدواروں کی سکروٹنی نادرا‘ وزارت داخلہ

datetime 12  فروری‬‮  2015

الیکشن کمیشن، سینٹ الیکشن کے امیدواروں کی سکروٹنی نادرا‘ وزارت داخلہ

نیب اور ایف بی آر سے کروانے کا فیصلہ ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے اپیلیں الیکشن کمیشن اور صوبائی دفاتر میں بھی جمع کروائی جا سکتی ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینٹ کے الیکشن کے لئے امیدواروں کی سکروٹنی کے عمل کو موثر بنانے کے لئے نادرا‘ وزارت داخلہ‘ نیب اور… Continue 23reading الیکشن کمیشن، سینٹ الیکشن کے امیدواروں کی سکروٹنی نادرا‘ وزارت داخلہ

سوشل میڈیاپر نفرت آمیز اورانتہا پسندانہ مواد کے سدباب کیلئے کوششوں کا آغاز

datetime 12  فروری‬‮  2015

سوشل میڈیاپر نفرت آمیز اورانتہا پسندانہ مواد کے سدباب کیلئے کوششوں کا آغاز

اسلام آباد: سوشل میڈیاپر نفرت آمیز اور انتہا پسندانہ مواد کے سدباب کیلئے سائبر بل 2015میں نئی شقیں شامل کرنے کیلئے کوششوں کا آغاز ہوگیاہے ، جس کے تحت اس جرم کے ارتکاب پر قید سمیت سخت سزائیں دی جاسکیں گی۔ بدھ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن کی سربراہی میں ہونیوالے پہلے… Continue 23reading سوشل میڈیاپر نفرت آمیز اورانتہا پسندانہ مواد کے سدباب کیلئے کوششوں کا آغاز

ممتاز قادری کیخلاف تاثر خاندان کا بیان

datetime 12  فروری‬‮  2015

ممتاز قادری کیخلاف تاثر خاندان کا بیان

اسلام آباد: پاکستانی پنجاب کے سابق گورنر مقتول سلمان تاثیر کے بیٹے اور بیٹیوں نے ممتاز قادری کے خلاف اپنا بیان اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا ہے عدالت میں جمع کرائے جانے والے بیان میں شان تاثیر اور بیٹیوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ممتاز قادری سلمان تاثیر کی ڈیوٹی پر مامور تھا… Continue 23reading ممتاز قادری کیخلاف تاثر خاندان کا بیان