بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیس آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری ، پاکستان کے تین شہربھی شامل

datetime 26  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ڈبلیوایچ او نے دنیا بھر کے 20آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے، 20گندے ترین شہروں میں کراچی پانچویں ، پشاور چھٹے جبکہ راولپنڈی ساتویں نمبر پر ہے ۔رپورٹ میں 91ممالک کے 1600شہروں کو تجزیہ کیاگیاجس کے مطابق بھارتی دارلحکومت نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے اور 20ممالک کی اس فہرست میں خاص طور پر 13بھارتی شہرشامل ہیں تاہم پاکستان نے بھی اپنی جگہ بنالی ۔ فہرست میں بنگلہ دیش ، ایران ، قطر اور ترکی کا ایک ایک شہر بھی شامل ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…