اسلام آبادپولیس کاآپریشن،متعددغیرملکی گرفتار

26  جولائی  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اسلام آباد میں پولیس نے ہوٹلوں اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف آپریشن کرکے غیر ملکی خواتین اور مساج سنٹر کے چینی مالک سمیت 42 افراد کو گرفتار کرلیاجن کے خلاف مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کردیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر ہفتے اوراتوار کی درمیانی رات پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے آئی جے پرنسپل روڈ کے دونوں اطراف ہوٹلوں اور فحاشی کے اڈووںجبکہ ایس پی انڈسٹریل ایریا رانا طاہر کی قیادت میں ہونے والے آپریشن کے دوران پولیس نے وفاقی دارالحکومت سے چھ پیشہ وار خواتین کو پکڑاگیا، ایس آئی یو نے کیپٹن (ر) الیاس کی نگرانی میں خواتین سمیت 28 افراد کو گرفتار کیا جن میں 10 غیر ملکی شامل ہیں۔ ایف ایٹ میں چلنے والے مساج سینٹر کے مالک چینی باشندے کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری کی نگرانی میں ہونے والے آپریشن میں اسلام آباد پولیس کے 100 کمانڈوز نے حصہ لیا۔ آپریشن کے دوران خواتین کو لانے لے جانے والے 7 ڈرائیوروں کو بھی گرفتار کیا گیا ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…