ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

عمران خان کی سندھ آمد،حلقہ این اے 246سے انڈے اور ٹماٹر غائب

datetime 8  اپریل‬‮  2015

عمران خان کی سندھ آمد،حلقہ این اے 246سے انڈے اور ٹماٹر غائب

کراچی(نیوزڈیسک) عمران خا ن کی سندھ آمد پر حلقہ این اے 246کی دکانوں سے تمام انڈے اور ٹماٹر غائب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اپنے دورہ روزہ دورے پر سندھ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کل کا اپنا سارا دن حلقہ این اے 246میں گزاریں گے۔حلقہ این اے 246کے دکانداروں کا کہنا… Continue 23reading عمران خان کی سندھ آمد،حلقہ این اے 246سے انڈے اور ٹماٹر غائب

علی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ، ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2015

علی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ، ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) سپر ہائی وے علی ٹاﺅن میں پولیس مقابلے کے دوران اہم طالبان کمانڈر ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے علی ٹاﺅن میں دہشت گردوں سے ساتھ پولیس مقابلے کے دوران طالبان کمانڈر ہلاک کر دیا ہے جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی حالت میں گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی… Continue 23reading علی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ، ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی ہلاک

پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے،پرویزرشید

datetime 8  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا جعلی اسمبلی میں خطاب کا اعلان تھوک چاٹنے کے مترادف ہے، پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید… Continue 23reading پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے،پرویزرشید

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا،آرمی چیف

datetime 8  اپریل‬‮  2015

دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا،آرمی چیف

  اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور خیبرآپریشن ٹو میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن میں فوجیوں کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین… Continue 23reading دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا،آرمی چیف

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملکر لڑنے پر متفق

datetime 8  اپریل‬‮  2015

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملکر لڑنے پر متفق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کراچی میں بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔اسلام آباد بار سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کے حلقہ این اے 246میں جماعت اسلامی نے اپنا… Continue 23reading جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملکر لڑنے پر متفق

سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی اس لئے پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعے یمن تنازع حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ… Continue 23reading سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، آگ نے پورے گاﺅں کو لپیٹ میں لے لیا، خواتین سمیت 10افرادزخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، آگ نے پورے گاﺅں کو لپیٹ میں لے لیا، خواتین سمیت 10افرادزخمی

تھرپارکر( نیوزڈیسک) چھاچھرومیں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے بعد پورے گاوں میں آگ بھڑک اْٹھی جس کی نتیجے میں خواتین سمیت 10افرادجھلس گئے اورآخری اطلاعات تک آگ لگی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک گھرمیں ابتدائی طورپر لگنے والی آگ نے پھیلناشروع کردیا اورآخری اطلاعات تک 50گھروں کولپیٹ میں لے چکی ہے… Continue 23reading شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، آگ نے پورے گاﺅں کو لپیٹ میں لے لیا، خواتین سمیت 10افرادزخمی

کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

datetime 8  اپریل‬‮  2015

کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)ناتھ ناظم آباد میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اور افسر کی اہلیہ زخمی ہوگئی۔ اے ایس آئی شمریز کی اہلیہ ڈرائیور کے ہمراہ بچوں کو اسکول سے لینے کے لئے جارہی تھی کہ نارتھ ناظم آباد میں عبد اللہ کالج کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی… Continue 23reading کراچی میں پولیس افسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس، اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال جبکہ ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ۔اقدام سے بجلی بچت میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس سے دوران فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد… Continue 23reading بجلی کی بچت کیلئے اسلام آباد میں رات 10بجے شادی ہال، ریسٹورنٹ11بجے بند کرانے کا فیصلہ