حج آپریشن کا آغاز 17 اگست سے ہوگا
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز 17 اگست سے ہوگا۔ اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی ضروری انتظامات کیلئے لائحہ عمل تیار کر رہی ہے جبکہ قومی ائرلائن پی آئی اے بھی اس حوالے سے اپنی حکمت عملی جلد وضع کریگی ۔ سی اے اے نے حجاج کرام اور ایئرلائنز کو بہتر سے… Continue 23reading حج آپریشن کا آغاز 17 اگست سے ہوگا