بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں الیکشن،عمران خان کے شیڈول کا اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) انتخابی مہم چلانے سے پابندی ختم ہوتے ہی عمران خان نے لاہور کے ضمنی الیکشن کی مہم چلانے کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا پانچ روز تک ن لیگ کے گڑھ میں انتخابی مہم چلائیں گے۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کی پابندی ختم ہونے کا فیصلہ آتے ہی لاہور آنے کا اعلان کردیا۔ ضمنی الیکشن کیلئے پانچ اکتوبر کو لاہور سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پانچ روز تک لاہور میں رہیں گے۔ عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب اجازت ملنے پراین اے این سو بائیس این اے ایک سو چون کی انتخابی مہم بھرپور طریقے سے چلاو¿ں گا۔انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن نے غیر جمہوری طریقے سے انہیں انتخابی مہم سے باہر رکھنے کی کوشش کی۔ ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی پیداوار کو شکست دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…