لاڑکانہ میں حالات کشیدہ
لاڑکانہ(نیوزڈیسک) لاڑکانہ میں حالات کشیدہ،لاڑکانہ میں سندھ نیشنل پارٹی کی جانب سے بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف شہر کے جناع باغ چوک پر دھرنادے کر ٹائر نذر آتش کیے اور احتجاج کیا۔ اس موقعے پر رہنماو ¿ں یسار سندیلو، ریاض میتلو، جی ایم خاصخیلی اور دیگر نے کہا کہ یہ رمضان پیکیج ہے کہ ماہ رمضان… Continue 23reading لاڑکانہ میں حالات کشیدہ