ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

وزیر مملکت پیٹرولیم کو متعلقہ حکام کی جانب سے لا علم رکھے جانے اوران سے چیزیں چھپائے جانے کاانکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان کو متعلقہ حکام کی جانب سے انکی اپنی وزارتی امور سے لا علم رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیر مملکت کو صوبے میں اچانک اٹھنے والے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس کے بعد انہیں سائیڈ لائن کر دیا جاتا ہے اور وزارت کے دیگر امور سے متعلق آگاہی فراہم نہیں کی جاتی،وفاقی وزیر پیٹرولیم شاید خاقان عباسی کی ہدایت پر وزیر مملکت کووزارتی امور لاعلم رکھا جاتا ہے جس پر وزیر مملکت مایوس نظر آتے ہیں ۔ایک انگریزی اخبار نے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر مملکت نے وزارت کے کئی معاملات پر اپنے شدیدی تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں اکثر اہم فیصلوں میں اعتماد میں نہیں لیا جاتا۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے بلوچستان کے عوام کو قدرتی گیس فراہم کر نے کا فیصلہ 2013ءمیں کیا تھا لیکن اس پر اب تک عملدآمد نہیں ہو سکا ۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان کے مطابق میاں محمد نواز شریف نے بلوچستان کے پسماندہ اور دور دروازعلاقوں میں گھریلو مقاصدکے لئے مایع پیٹرولیم گیس کے لئے ائر مکس پلانٹ بڑی تعداد میں لگانے کی منظوری دیدی تھی لیکن وزارت 18ماہ بعد بھی اس منصوبے پر کام نہ کر سکی اور طویل مدت بعد بھی یہ منصوبہ التواءکا شکار ہے ان کا کہنا تھا کہ حیرت انگیز بات یہ ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…