بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے محکمہ موسمیات کے عجیب وغریب کارنامے محکمہ موسمیات غلط پیشگوئیاں میں پھر ”نمبر ون“

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کی جانب سے عید سے پہلے اور عید کے بعد شروع ہونے والے ہفتے میںاکثر اوقات موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی جاتی ہے مگراس کے برعکس متعدد علاقوں میں بارش کا آنا بھی معمول بن چکا ہے جس کے باعث شہریوں کی طرف سے محکمہ موسمیات کو غلط پیشگوئیاں میں نمبر قرار دیا جا رہا ہے۔ جبکہ سنجیدہ حلقوں کے مطابق محکمہ موسمیات کے پاس جدید آلات نہیں ہیں جس سے وہ موسم کی صحیح پیشگوئی کرسکیں حکومت کو چاہیئے کہ وہ موسموں میں تبدیلی کو مد نظر رکھتے ہوئے محکمہ موسمیات کو جدید آلات فراہم کریں تاکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانیوالی پیشگوئی صحیح ثابت ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…