جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی سے گرفتار کروڑ پتی ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2015

کراچی سے گرفتار کروڑ پتی ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی سے گرفتار کیے جانےوالے کروڑ پتی ٹارگٹ کلر ابوہریرہ نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں ۔ابوہریرہ کو سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا ۔گرفتار ٹارگٹ کلر نے حساس ادارے کو بتایا کہ اس نے پولیس کے ایک مخبر شاہد اور سیاسی مخالفین کو بھی قتل کیا… Continue 23reading کراچی سے گرفتار کروڑ پتی ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

اعجاز الحق کاتحریک انصاف کو اہم مشورہ

datetime 24  جولائی  2015

اعجاز الحق کاتحریک انصاف کو اہم مشورہ

حافظ آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ضیاءکے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ یہی آنا تھا جو آیا ہے۔ ہم نے اس کے بارے میں پہلے ہی کہہ دیا تھا۔ جوڈیشنل کمیشن نے جو فیصلہ دیا ہے اس کی روشنی میں اب تحریک انصاف کو چاہیے کہ… Continue 23reading اعجاز الحق کاتحریک انصاف کو اہم مشورہ

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 24  جولائی  2015

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 26جولائی سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جس سے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے خیبرپختونخوا میں فلیش فلڈ کے خطرات موجود ہیں . پنجاب کے ندی نالوں اور… Continue 23reading مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

قذافی اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملہ کرنے والے ملزم کی نشاندہی پر اہم گرفتاری

datetime 24  جولائی  2015

قذافی اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملہ کرنے والے ملزم کی نشاندہی پر اہم گرفتاری

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس نے ایک شخص کو غیر ملکی شخصیات کو ہدف بنانے کی منصوبہ بندی کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔انسداد دہشت گردی کے محکمے کے ایس پی معروف صفدر واہلا نے بتایا کہ اپنی وابستگی جماعت الدعوہ سے بتانے والے محمد دین کو جب گرفتار کیا گیا تو انہوں نے اپنے گھر سے چھ… Continue 23reading قذافی اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملہ کرنے والے ملزم کی نشاندہی پر اہم گرفتاری

ایک سوپچاس میگاکرپشن کیسز،262ارب کی واپسی ،رپورٹ طلب

datetime 24  جولائی  2015

ایک سوپچاس میگاکرپشن کیسز،262ارب کی واپسی ،رپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرپشن کے 150 میگا کرپشن کیسز اور قومی احتساب بیورو کی کارکردگی کے حوالے سے مقدمہ میں نیب سے ایک ہفتے کے اندراپنی پرفارمنس، ویب سائٹ کی اپ گریڈیشن ،مقدمات کی ڈاکومنٹیشن اور شفافیت سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب افسران نے کام نہیں… Continue 23reading ایک سوپچاس میگاکرپشن کیسز،262ارب کی واپسی ،رپورٹ طلب

دھرنے میں اربوں روپے کہاں سے آئے ؟پیچھے کس کاہاتھ تھا؟ایم کیوایم کے اقدام نے کپتان کوپریشان کرڈالا

datetime 24  جولائی  2015

دھرنے میں اربوں روپے کہاں سے آئے ؟پیچھے کس کاہاتھ تھا؟ایم کیوایم کے اقدام نے کپتان کوپریشان کرڈالا

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے آئےن کے آرٹےکل62کے تحت الےکشن کمیشن آف پاکستان کو تحرےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنےت ختم کرنے کےلئے خط لکھا ہے ، جوڈےشل کمیشن کی رپورٹ نے ثابت کردےا کہ جنرل الےکشن برائے سال 2013ءمےں منظم دھاندلی نہےں ہوئی عمران خان نے قوم… Continue 23reading دھرنے میں اربوں روپے کہاں سے آئے ؟پیچھے کس کاہاتھ تھا؟ایم کیوایم کے اقدام نے کپتان کوپریشان کرڈالا

الطاف حسین کیخلاف بڑا اقدام، فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

datetime 24  جولائی  2015

الطاف حسین کیخلاف بڑا اقدام، فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے کیس کی سماعت ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف بڑا اقدام، فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

بحریہ ٹاون کے خلاف مقدمہ درج

datetime 24  جولائی  2015

بحریہ ٹاون کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پنجاب کے محکمہ جنگلات کی شکایت کے 10 سال کے بعد بحریہ ٹاون کے خلاف ملازمین کے اغواء غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور سرکاری زمین پر قبضے کا مقدمہ درج کر لیا گیانجی ٹی وی کے مطابق 11 اکتوبر 2005 کو ایک محکمہ جنگلات کے ایک اعلیٰ افسر جمیل احمد نے پولیس… Continue 23reading بحریہ ٹاون کے خلاف مقدمہ درج

اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کو اس کا وعدہ یاد دلادیا،معاہدے کی مزیدتفصیلات بھی بتادیں

datetime 24  جولائی  2015

اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کو اس کا وعدہ یاد دلادیا،معاہدے کی مزیدتفصیلات بھی بتادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن صاف ہے .عمران خان کے مطالبات کھلے دل سے تسلیم کیے تحریک انصاف نے تحریری طور پر انکوائری کمیشن کا فیصلہ قبول کرنے کا کہا تھا .انتخابی اصلاحات کےلئے آئین میں ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ… Continue 23reading اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کو اس کا وعدہ یاد دلادیا،معاہدے کی مزیدتفصیلات بھی بتادیں