کراچی(نیوزڈیسک) میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر27 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کارروائی کے دوران پاکستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر شکار کرنے والے 27 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 4 کشتیوں کو بھی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے بھارتی ماہی گیروں کو کل تک کراچی منتقل کردیا جائے گا جہاں انہیں قانونی کارروائی کے لیے ڈاکس تھانے کے حوالے کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ رواں ماہ بھارتی ماہی گیروں کی جانب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی کا دوسرا واقعہ ہے جب کہ اس سے قبل بھی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر100 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لیا تھا۔
سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 27 بھارتی ماہی گیر گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































