منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

دوران ملازمت وفات پانےوالے سرکاری ملازمین کو مراعات دینے کےلئے نیا پیکیج متعارف کرانےکا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن)وفاقی حکومت نے دوران ملازمت وفات ہونے والے سرکاری ملازمین کو مراعات دینے کے لئے نیا پیکج متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس سے قبل منظور کئے جانے والے مراعاتی پیکج واپس لے لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق نئے پیکج میں گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کے ملازمین کے لئے مراعاتی رقم کا طریقہ کار واضح کیا گیا ہے 2006میں متعارف کئے جانے والے سرکاری ملازمین جو کہ دوران ملازمت وفات ہو جاتے ہیں کے لئے پیکج واپس لیا گیا ہے نئے پیکج میں دہشت گردی وغیرہ سے غیر طبی اموات کے جاں بحق ہونے والے ملازمین کے لئے بھی مراعات دیئے گئے ہیں۔ سیکرٹری کابینہ اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ پرمشتمل کمیٹی نے نئے پیکج کی منظوری دی ہے 2006میں متعارف کئے جانے والے پیکج میں پی آئی اے ملازمین کو شامل نہیں کیا گیا تھا تاہم اب نئے پیکج میں تمام محکموں ، وزارتوں اور کارپویشنوں کے ملازمین کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…