اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گجرات میں نا معلوم افراد نے (ق )لیگ کے مقامی رہنما مرزا محمد شریف کی گاڑی اور مسلم لیگ (ن )کے دفتر پر حملہ میں مرزا شریف کا ایک بیٹا جاں بحق اور دوسرے بیٹے سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق گجرات کے علاقے کڑیانوالہ میں مرز ا محمد شریف اپنے بیٹوں کے ہمرا ہ گاڑی پر جارہے تھے کہ نا معلوم افراد نے فائرنگ کر د ی جس میں مرزا محمد شریف محفوظ رہے لیکن ان کا ایک بیٹا جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مرزا محمد شریف یونین کونسل 9سے چیئر مین کے امید وار ہیں ادھر شرقپور کے علاقے میں نا معلوم افراد نے (ن )لیگ کے دفتر پر حملہ کر کے جنرل کونسلرکے امیدوار سمیت چار افراد کو شدید زخمی کر دیا حملوں کے بعد علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا
گجرات،(ق )لیگ کے مقامی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، مسلم لیگ (ن )کے دفتر پر حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی
-
معروف بالی ووڈ اداکار کی قابل اعتراض حالت میں درخت پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل















































