زین قتل کیس،عدالت نے فیصلہ سنادیا
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تمام گواہوں اور مدعی کے منحرف ہو جانے کے بعد زین قتل کیس کے ملزم مصطفی کانجو سمیت پانچوں ملزمان کو بری کر دیا ۔ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ۔ سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفی کانجو… Continue 23reading زین قتل کیس،عدالت نے فیصلہ سنادیا