پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ڈیرہ بگٹی سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے، میر احمد بگٹی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے، میر احمد بگٹی

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے سماجی رہنماءمیر احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی بلوچستان کا وہ واحدضلع ہے جس کی سوئی گیس، پیر کوہ، اوچ گیس فیڈ اور لوٹی گیس فیڈ سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے، میر احمد بگٹی

زلزلہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں ہونگے ،الیکشن کمیشن

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں ہونگے ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ زلزلہ کے باجود 31 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ٹائم فریم کے مطابق ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق زلزلہ سے پنجاب اور سندھ کے جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں وہ متاثر نہیں ہوئے اس لئے ان میں الیکشن ٹائم کے مطابق… Continue 23reading زلزلہ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں ہونگے ،الیکشن کمیشن

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تمام وسائل استعمال میں لا رہے ہیں‘عمران خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تمام وسائل استعمال میں لا رہے ہیں‘عمران خان

پشاور(نیوز ڈیسک) عمران خان نے گزشتہ روز آنے والے قیامت خیز زلزلے کے بعد فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ کر دیا ہے اور زلزلہ متاثرین کی عیادت کے لئے پشاور لیڈی ریدنگ ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں میں میڈیا… Continue 23reading زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے تمام وسائل استعمال میں لا رہے ہیں‘عمران خان

خیبرپختونخواحکومت کارکردگی میں سب صوبائی حکومتوں سے بہترہے ،سروے جاری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت کارکردگی میں سب صوبائی حکومتوں سے بہترہے ،سروے جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے ایک معروف ادارے کی طرف سے کئے جانے والے سروے نے حکمران جماعت ن لیگ کے رہنماﺅں کی نیندیں حرام کردی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کیے گئے ایک سروے کے دوران 15دن تک جاری رہنے والے ایک سروے کے دوران خیبرپختونخواحکومت اپنی کارکردگی کے لحاظ سے دیگر حکومتوں پر… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کارکردگی میں سب صوبائی حکومتوں سے بہترہے ،سروے جاری

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی امیر اللہ مروت پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی امیر اللہ مروت پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی امیر اللہ مروت پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔لکی مروت کے حلقہ این اے 27 سے قومی اسمبلی کے رکن امیر اللہ مروت پر جرمانہ پشاور کی ٹریفک پولیس نے عائد کیا۔چالان کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی امیر اللہ مروت پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

بلدیاتی الیکشن کا کمال مارکیٹس میں سٹریٹ لائٹس ختم ہوگئیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن کا کمال مارکیٹس میں سٹریٹ لائٹس ختم ہوگئیں

لاہور(آن لائن) بلدیاتی الیکشن کا کمال مارکیٹس میں سٹریٹ لائٹس ختم ہوگئیں۔ لیگی امیدوار برہم اور ٹاﺅن انتظامیہ بے بس۔ روزانہ کی بنیاد کی پیچ ورک اور سٹریٹ کی تنصیب کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہے کہ آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں لیگی امیدواروں کے حکومتی خزانے اور وسائل… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن کا کمال مارکیٹس میں سٹریٹ لائٹس ختم ہوگئیں

متحدہ کی شکایات ازالے کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی چیلنج

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

متحدہ کی شکایات ازالے کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی چیلنج

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں کراچی آپریشن کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ کی شکایات کے ازالے کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کو چیلنج کردیا گیا ہے ۔ گزشتہ روز درخواست گزار شاہد اورکزئی نے سولہ اکتوبر کو کراچی آپریشن کے حوالے سے ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے… Continue 23reading متحدہ کی شکایات ازالے کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی چیلنج

حب ،بائیکوآئل ریفائنری میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی،5مزدورجھلس کرزخمی،تین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابو پالیاگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

حب ،بائیکوآئل ریفائنری میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی،5مزدورجھلس کرزخمی،تین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابو پالیاگیا

اوتھل(نیوزڈیسک) حب میں بائیکوآئل ریفائنری میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی،5مزدورجھلس کرزخمی،تین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابو پالیاگیا،تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی ساحل کے قریب قائم ملک کی سب سے بڑی بائیکوآئل ریفائنری میںاچانک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں آئل ریفائنری میں آگ بھڑک… Continue 23reading حب ،بائیکوآئل ریفائنری میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی،5مزدورجھلس کرزخمی،تین گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد آگ پرقابو پالیاگیا

فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب

اسلام آباد(آن لائن) فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز سے پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فیملی جج صنم بخاری اپنے چیمبر میں موجود تھیں کہ زلزلہ نے شدت اختیار کی اور ان کے چیمبر میں درڑایں پڑنا شروع ہوگئیں… Continue 23reading فیملی جج صنم بخاری کی عدالت زلزلہ سے پھٹ گئی ، منصف میز پر پھلانگ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب