فیصل آباد (نیوز ڈیسک)یو سی چیئر مینوں کے حلف اٹھا تے ہی کو ن بنے گا ضلعی چیئر مین فیصل آبادمیں کروڑوں کا جواء بکیوں نے تجو ریوں کے منہ کھول دیئے سا بق ضلعی نا ظم چو ہدری زاہد نذیر ضلعی چیئر مین کے لیے ہارٹ فیورٹ دیگر کا ریٹ بہت کم تفصیلا ت کے مطا بق فیصل آباد ضلعی چیئر مین کون بنے گا کروڑوں کا جواء لگ گیا بکیوں نے اپنی تجوریوں کے منہ کھول دیئے سا بق ضلعی نا ظم ضلعی چیئر مین کے لیے ہارٹ فیورٹ قرار دیئے جا رہے ہیں ریٹ سب سے زیا دہ دیگر امید واروں کا ریٹ بہت ہی کم ذرائع نے بتا یا کہ چو ہدری زاہد نذیر نے یو سی چیئر مینوں کوبھاری رقوم عوض خر ید نا شروع کر دیا ہے تاکہ الیکشن کے موقعہ پر اپنی پاور شو کر سکیں۔