پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے مفاہمت کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے مفاہمت کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر حکومت نے وفاق میں مسلم لیگ(ن) کے ساتھ مفاہمت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاق کی بڑھتی ہوئی مداخلت، ترقیاتی منصوبوں اور بھرتیوں پر پابندی کیخلاف احتجاج بھی کیا جائیگا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید آئندہ ہفتے کابینہ کا اجلاس بلارہے ہیں جس میں وہ وفاق کے… Continue 23reading آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے مفاہمت کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

فیصل آباد کے بعد حکمران جماعت بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مر حلے میں گوجرانوالہ میں بھی تقسیم

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیصل آباد کے بعد حکمران جماعت بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مر حلے میں گوجرانوالہ میں بھی تقسیم

گوجرانوالہ(آئی این پی) فیصل آباد کے بعد بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مر حلے میں بھی گوجرانوالہ میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)تقسیم ہو گئی۔وزیر تجارت خرم دستگیر اور وزیر مملکت کیڈ عثمان ابراہیم گوجرانوالہ میں مئیر شپ کے انتخاب میں اپنے اپنے امیدواروں کی حمایت کیلئے سرگرم ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر مملکت کیڈ… Continue 23reading فیصل آباد کے بعد حکمران جماعت بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مر حلے میں گوجرانوالہ میں بھی تقسیم

جھڑپ میں زخمی افغان فوجی کو جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستانی پوسٹ پر ابتدائی طبی امداد دی گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

جھڑپ میں زخمی افغان فوجی کو جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستانی پوسٹ پر ابتدائی طبی امداد دی گئی

باجوڑایجنسی (آئی این پی) افغان صوبہ کنڑ کے بارڈر پر عسکریت پسندوں اور افغان نیشنل آرمی میں جھڑپ ۔ ایک افغان اہلکار زخمی۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستانی پوسٹ پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز افغان صوبہ کنڑ کے بارڈر پر عسکریت پسندوں اور افغان نیشنل آرمی کے… Continue 23reading جھڑپ میں زخمی افغان فوجی کو جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستانی پوسٹ پر ابتدائی طبی امداد دی گئی

پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا

پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا میںتبدیلی آ نہیں رہی آگئی ہے ،پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ و روغن کرایا گیا جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ۔ اسکول… Continue 23reading پشاور میں سکول کے بچوں سے دیواروں پر رنگ روغن کروایا گیا

کراچی کے شہریوں کو پانی کے سنگین بحران کاسامنا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی کے شہریوں کو پانی کے سنگین بحران کاسامنا

کراچی(آن لائن) دریائے سندھ سے کراچی شہر کیلئے مختص1200کیوسک پانی کے شارٹ فال کے باعث کراچی کے شہریوں کو پانی کے سنگین بحران کاسامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پانی کا بحران حل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے شہر کو110 کروڑ گیلن پانی کی ضرورت ہے۔کراچی… Continue 23reading کراچی کے شہریوں کو پانی کے سنگین بحران کاسامنا

کال کوٹھڑی سے مسندِاقتدار تک پہنچنے والے عا لمی رہنما

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

کال کوٹھڑی سے مسندِاقتدار تک پہنچنے والے عا لمی رہنما

اسلا م آ با د( آن لائن )آنگ سان سوچی میانمار میں جمہوریت کی بحالی کے لیے کئی عشروں کی جدوجہد اور لگ بھگ 15برسوں کی قیدوبند کے بعد حکومت کا نظم ونسق سنبالنے والی ہیں۔مسندِ اقتدار پر بیٹھنے کے بعد وہ کس قسم کی لیڈر ثابت ہوں گی؟ آیئے دیکھتے ہیں ان سے پہلے… Continue 23reading کال کوٹھڑی سے مسندِاقتدار تک پہنچنے والے عا لمی رہنما

سرگودھا ، خواجہ سرائوں کا مخصوص نشستوں میں سیٹ نہ دینے پر بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرگودھا ، خواجہ سرائوں کا مخصوص نشستوں میں سیٹ نہ دینے پر بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

سرگودھا (آئی این پی)سرگودھا کے خواجہ سرائوں نے مخصوص نشستوں میں خواجہ سرائوں کو سیٹ نہ دینے پر بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع بھر میں کوئی خواجہ سراء بلدیاتی انتخاب میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کریگا حکومت نے ہر جگہ ہمیں تیسرے درجے کا شہری قرار دیا ہے جو ہمارے… Continue 23reading سرگودھا ، خواجہ سرائوں کا مخصوص نشستوں میں سیٹ نہ دینے پر بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

مصباح کے دل میں بھارت سے مقابلے کی خواہش موجود

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصباح کے دل میں بھارت سے مقابلے کی خواہش موجود

لاہور(نیوز ڈیسک ) مصباح الحق کے دل میں بھارت سے مقابلے کی خواہش مچلنے لگی،ٹیسٹ کپتان ریٹائرمنٹ سے قبل روایتی حریف سے سیریزکے خواہاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کی قیادت 2010 میں سنبھالی، رواں برس ورلڈکپ کے بعد انھوں نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا،انگلینڈ کیخلاف یواے… Continue 23reading مصباح کے دل میں بھارت سے مقابلے کی خواہش موجود

قرضوں کی بنیاد پر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا،سراج الحق

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

قرضوں کی بنیاد پر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ قرضوں کی بنیاد پر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا،طرز حکمرانی کو بہتر بنانے اور کرپشن پر قابو پانےکی ضرورت ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیرس میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی اور اس پردلی دکھ کا… Continue 23reading قرضوں کی بنیاد پر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا،سراج الحق