پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے تاریخی ورثہ جی پی او کی عمارت کے کچھ حصے بھی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آگئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کے تاریخی ورثہ جی پی او کی عمارت کے کچھ حصے بھی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آگئے

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ چوک میں واقع پاکستان کا تاریخی ورثہ جی پی او کی عمارت کے کچھ حصے بھی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میںآگئے ہیں اور ان عمارتوں کے حصوں پر مسماری نشانات لگا دیئے گئے ہیںجبکہ دوسری طرف جین مندر کے مکینوں نے بھی اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف جین مندر چوک… Continue 23reading پاکستان کے تاریخی ورثہ جی پی او کی عمارت کے کچھ حصے بھی اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آگئے

امین فہیم ، اہل خانہ کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

امین فہیم ، اہل خانہ کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) مخدوم امین فہیم کوتشویشناک حالت میں ایئرایمبولینس کے ذریعے دبئی سے کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے مخدوم امین فہیم کی صحت یابی کیلئے عوام سے دعاکی اپیل کی۔پی پی رہنما مخدوم امین فہیم کئی دنوں سے دبئی میں شدید علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انکی حالت… Continue 23reading امین فہیم ، اہل خانہ کا اہم بیان سامنے آگیا

شہباز شریف لیگی رہنماؤں میں اختلافات ختم کرنے کے لئے متحرک

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

شہباز شریف لیگی رہنماؤں میں اختلافات ختم کرنے کے لئے متحرک

کراچی(نیوزڈیسک) حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے ذرائع سے معلوم ہواہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف پارٹی کے کئی وزرا اور رہنماؤں کے درمیان ناراضی اوراختلافات کوختم کرنے کیلیے متحرک ہوگئے۔حکمراں مسلم لیگ کی قیادت کوکئی ناراض وزرا اور رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی اورآپس کے اختلافات… Continue 23reading شہباز شریف لیگی رہنماؤں میں اختلافات ختم کرنے کے لئے متحرک

بلاول بھٹو کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

بلاول بھٹو کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام

اسلام آ باد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ مرحلہ وار کرپشن میں ملوث انکل صاحبان کو پارٹی عہدوں سے فارغ کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی میں جلد ہی اعلی عہدوں میں تبدیلی کر کے تمام بڑے بڑے… Continue 23reading بلاول بھٹو کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام

شعبہ توانائی‘ کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

شعبہ توانائی‘ کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) اور پاکستان رینجرز کی مشترکہ ٹیم نے توانائی کے شعبے میں بے ضابطگیوں اور کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا دائرہ پانچ کمپنیوں اور اداروں تک وسیع کردیا ہے۔مشترکہ ٹیم کی جانب سے اسٹیٹ بینک، مقامی و غیر ملکی بینکوں اور مالیاتی اداروں سے کراچی سے تعلق رکھنے… Continue 23reading شعبہ توانائی‘ کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

بھارتی لڑکی گیتا کی 15سال بعدوطن روانگی،ایدھی نے رخصت کیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی لڑکی گیتا کی 15سال بعدوطن روانگی،ایدھی نے رخصت کیا

کراچی(نیوز ڈیسک) 15 سال قبل غلطی سے سرحد عبور کر کے پاکستان آنے والی گیتا آج وطن واپس لوٹ رہی ہے۔ روانگی سے قبل گیتا نے اپنے مخصوص انداز میں میڈیا اور پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔گیتا آج صبح سویرے کھارادر میں واقع ایدھی ہوم سے کراچی ایئر پورٹ پہنچیں۔جہاں سے وہ پی آئی اے… Continue 23reading بھارتی لڑکی گیتا کی 15سال بعدوطن روانگی،ایدھی نے رخصت کیا

عمران اور فضل الرحمٰن کوقریب لانے کی کوشش کرونگا، سراج الحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

عمران اور فضل الرحمٰن کوقریب لانے کی کوشش کرونگا، سراج الحق

کراچی(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میں عمران خان اور فضل الرحمٰن کو قریب لانے کی کوشش کروں گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز اور عوامی مسائل کے حل کیلئے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، خیبرپختونخوا حکومت… Continue 23reading عمران اور فضل الرحمٰن کوقریب لانے کی کوشش کرونگا، سراج الحق

خیبر پختونخوا ،مقامی حکومتوں کیلئے ایک کھرب 44 ارب روپے کا بجٹ تیار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا ،مقامی حکومتوں کیلئے ایک کھرب 44 ارب روپے کا بجٹ تیار

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا ہ کی صوبائی حکومت نے مقامی حکومتوں کے لیے مالی سال کا ایک کھرب 44 ارب روپے کا بجٹ تیار کر لیا۔دستاویزات کے مطابق بجٹ کا 71 فیصد تنخواہوں کے لیے مختص ہے جبکہ صرف 29 فیصد رقم ترقیاتی کاموں کے لیے رکھی گئی ہے۔دستاویزات کے مطابق منتخب نمائندوں کی تنخواہوں اور… Continue 23reading خیبر پختونخوا ،مقامی حکومتوں کیلئے ایک کھرب 44 ارب روپے کا بجٹ تیار

پیپلزپارٹی کا مخدوم امین فہیم کے بارے میں اہم اعلان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا مخدوم امین فہیم کے بارے میں اہم اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی دبئی سے کراچی کے لئے امارات ایئرلائن کی معمول کی پرواز میں بکنگ کرا دی گئی ہے۔ امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے چھ صفر چار پیر کی صبح چار بج کر تیس منٹ پر کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا مخدوم امین فہیم کے بارے میں اہم اعلان