آصف زرداری اورنواز شریف میں فرق کیا ہے؟تحریک انصاف میں شامل ہونیوالی اہم سیاسی شخصیت کادعویٰ
لاہور( نیوزڈیسک)حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ہم عمران خان سے کچھ نہیںلیں گے بلکہ بلوچستان میں میں پی ٹی آئی کو مضبوط کرینگے اور اسے پارلیمنٹ میں نمائندگی کے قابل بنائیں گے ،عزت دینے اور عزت لینے پر یقین رکھتے ہیں اورامید… Continue 23reading آصف زرداری اورنواز شریف میں فرق کیا ہے؟تحریک انصاف میں شامل ہونیوالی اہم سیاسی شخصیت کادعویٰ