شیخ رشید نے شکست کی بھڑاس عوام پر نکال دی
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے بلدیاتی انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے شکست کی بھڑاس عوام پر نکالتے ہوئے کہاہے کہ قوم کو تب سمجھ آئے گی جب ایک ایک چیز بک جائے گی ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جب تک ملک کو قبضہ گروپ سے نہیں چھڑا لیتے ہار نہیں مانیں… Continue 23reading شیخ رشید نے شکست کی بھڑاس عوام پر نکال دی